میری ہوٹ جونیئر کی کہانی۔۔۔
کالج میں آ کر فیس بک پر لڑکیاں دیکھنا تو ہر لڑکے کا ایک فیوریٹ ٹائم پاس ہوتا ھے۔ اور ہر سال نئی لڑکیوں کو ڈھونڈنے کا بھی الگ ہی مزہ ھے۔ دماغ تو اس بات کو مان چکا تھا کے بھائی کوئی لڑکی نہیں ملنی پر دل کو نہ ابھی بھی جونیئرز دیکھ کر اپنا چانس دیکھتا تھا۔ بس اسی چانس کے چکر میں مجھے فیس بک پر ایک لڑکی دیکھی سونیہ جس کے ساتھ میری ایک کلاس فیلو میوچل فرینڈ تھی یہ دیکھ کر میں نے سوچا کے اب تو کوئی پریشانی نہیں خود ہی جگاڑھ لگ گیا میرا تو۔ اپنے سینئر ہونے کا فائدہ اٹھایا میں نے اور اس سے بات کرنا شروع کر دیا پھر کیا میرے باقی دوست بھی شو دیکھنے لگ گئے کے سِین سیٹ ہو گا کے نہیں تھوڑی دیر بات کرنے کے بعد میں نے اسے ریکویسٹ سینڈ کرنے کا بولا تو سینڈ کرنے کے بدلے اس نے رپلائ کرنا ہی بند کر دیا۔ کچھ ہی دیر بعد مجھے ایک کال آیی وو کال میری اسی کلاس فیلو کی تھی۔ وہ مجھے کہنے لگی کے کیا کر رہا ھے تو وہ میری امی کی دوست کی بیٹی ھے اتنے برے دن آ گئے تیرے کے اب تو بچو پر لائن مارے گا۔ حد ہوتی ھے اب میں سالہ سوچ میں پڑگیا کے کرو تو کیا کرو۔ اگلے دن میں نے کلاس کے بعد اسکو اور اسکے گروپ کو پہلی بار...