دوست کا بدلہ!!
ایک دن میں اور میرا دوست کل کے پیپر کے لئے بیٹھ کر پڑھ رہے تھے تب میں نے دیکھا کے میرا دوست پڑھ نہیں رہا تھا اور اداس سا منہ لٹکا کے بیٹھا تھا۔ پوچھنے پر پتا چلا کے اس کی کرش نے فیس بک پر اس کی ریکویسٹ ریجیکٹ کر دی۔ دو دن پہلے اس نے بتایا تھا اس لڑکی کے بارے میں یہ اسکی کلاس میں پڑھتی تھی پر اس کی کبھی ہمت نہیں ہوئی اس سے بات کرنے کی۔ اب لڑکی بڑی چپ چاپ ٹائپ کی تھی کسی سے زیادہ بات نہیں کرتی تھی تو اس کی بھی ہمت نہیں ہوئی کبھی اس سے بات کرنے کی۔
بندہ کنفیوژن میں آ گیا کے کروں تو کیا کروں تب میں نے کہا کے تو فرینڈ ریکویسٹ سینڈ کر دے۔ اور ویسے بھی وو کرش ہی کیا جو اوقات کے باہر نہ ہو۔ میں سمجھ گیا کے آج لڑکی کی وجہ سے ہم دونو ٹیسٹ میں فیل ہونگے۔ تو میں نے اس کی ایک فرینڈ کی جعلی آئ ڈی بنایی اور اسے ریکویسٹ سینڈ کر دی۔
اس بار بات بن گی تو میں نے نارمل بات شروع کر دی۔کچھ دیر بعد اسے شک ہو گیا تو اس نے پوچھا کے کیا یہ نقلی آئ ڈی ھے روکو میں کال کرتی ہوں میں نے کہ دیا ہاں کر دو اصل میں مجھے لگا وو نہیں کرے گی بس ایسے ہی مذاق کر رہی ھے۔
میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کے یہ جعلی آئ ڈی والی لڑکی اسی کے ہوسٹل کی ھے۔ پھر کیا بکواس کرنے لگی کہ تم کون ہو میں فیس بک کو کمپلینٹ کروں گی بلہ بلہ بلہ۔۔۔۔
بس اسی ٹائم کا تو میں انتظار کر رہا تھا میں نے اپنے دوست کو بولا کے دل میں جتنی بھڑاس ھے آج نکال دے بس وہ شروع ہو گیا کتنی عجیب ھے تو زندگی جینا سہی سے سیکھ لے دوسروں سے بات کر لیا کر ایسی اکڑ دیکھاے گی تو اکیلے ہی مرے گی اور پھر آخر میں یہ بھی لکھ دیا کے میں تو جانتا ہوں کے تو کون ھے پر تو یہ نہیں جانتی کے میں کون ہوں بس زندگی بھر سوچتی رہ جائے گی میرے بارے میں۔ دعاؤں میں یاد رکھنا۔
اکاؤنٹ ڈیلیٹ
پھر کچھ دن بعد رذلٹ آیا اور اس میں ہم دونوں فیل ہو گئے مارکس تو نہیں ہے پر ایک اور کہانی جڑ گی زندگی سے۔
تو اسی بات پہ فالو مار دو بھائی کو۔
یہاں کلک کر کے۔

Comments
Post a Comment