میری ہوٹ جونیئر کی کہانی۔۔۔
کالج میں آ کر فیس بک پر لڑکیاں دیکھنا تو ہر لڑکے کا ایک فیوریٹ ٹائم پاس ہوتا ھے۔ اور ہر سال نئی لڑکیوں کو ڈھونڈنے کا بھی الگ ہی مزہ ھے۔ دماغ تو اس بات کو مان چکا تھا کے بھائی کوئی لڑکی نہیں ملنی پر دل کو نہ ابھی بھی جونیئرز دیکھ کر اپنا چانس دیکھتا تھا۔ بس اسی چانس کے چکر میں مجھے فیس بک پر ایک لڑکی دیکھی سونیہ جس کے ساتھ میری ایک کلاس فیلو میوچل فرینڈ تھی یہ دیکھ کر میں نے سوچا کے اب تو کوئی پریشانی نہیں خود ہی جگاڑھ لگ گیا میرا تو۔ اپنے سینئر ہونے کا فائدہ اٹھایا میں نے اور اس سے بات کرنا شروع کر دیا پھر کیا میرے باقی دوست بھی شو دیکھنے لگ گئے کے سِین سیٹ ہو گا کے نہیں تھوڑی دیر بات کرنے کے بعد میں نے اسے ریکویسٹ سینڈ کرنے کا بولا تو سینڈ کرنے کے بدلے اس نے رپلائ کرنا ہی بند کر دیا۔
کچھ ہی دیر بعد مجھے ایک کال آیی وو کال میری اسی کلاس فیلو کی تھی۔ وہ مجھے کہنے لگی کے کیا کر رہا ھے تو وہ میری امی کی دوست کی بیٹی ھے اتنے برے دن آ گئے تیرے کے اب تو بچو پر لائن مارے گا۔ حد ہوتی ھے اب میں سالہ سوچ میں پڑگیا کے کرو تو کیا کرو۔
اگلے دن میں نے کلاس کے بعد اسکو اور اسکے گروپ کو پہلی بار دیکھا۔ میں ان کے پاس گیا اور بولا کے سونیہ کو رکنے دو اور باقی سب جاؤ۔ وہ ڈر گی اور میری طرف دیکھنے لگی میں نے کہا کے ارے چِل میں تو صرف ہیلو بولنے آیا تھا۔ تب وہ بولی کے اسے لگا میں ریگنگ کرنے آیا ہو اسی لئے وہ اتنا ڈر گی تھی۔ بس پھر میں نے اس سے اسکا ڈیپارٹمنٹ اور روم نمبر پوچھ لیا۔
اگلے دن امپریس کرنے کے چکر میں نے دوست سے جگاڑھ لگوا کر انگلش سوسائٹی کے صدر کا کارڈ حاصل کر لیا۔ اور اس کی کلاس میں پہنچ گیا۔ ٹیچر کو بولا لے انگلش سوسائٹی میں سونیہ کی تھوڑی ہیلپ چاہیے تو اسے پانچ منٹس میں واپس بھیج دوں گا پھر اس کے ساتھ تھوڑا وقت گزارا اور واپس آ گیا۔
اگلے دن کچھ ایسا ہوا جو میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا اس بندی کو میں نے کینٹین کے پیچھے ایک بندے کو کِس کرتے دیکھ لیا مطلب کالج ہے ایک مہینہ بھی نہیں ہوا اور اسے دیکھو۔ اس کے کِس کرنے کے سٹائل کو دیکھ کر لگ رہا تھا جیسے یہ نرسری سے بندو کو کِس کرتے آ رہی ہو۔ پھر کیا دل ٹوٹ گیا میرا اور میں نے اس سے بات کرنا بند کر دیا اتنا کچھ کیا تھا اس کے لئے اتنا غصہ تھا نہ مجھے۔
ایک ہفتے بعد میں نے اسے دیکھا وہ اپنے گروپ کے ساتھ سامنے سے آ رہی تھی۔ اس نے مجھے دیکھتے ہی ہیلو بولا پر میں نے ایسے ایکٹ کیا جیسے میں نے اسے دیکھا ہی نہیں۔ اسے لگا میں نے اسے دیکھا نہیں اس نے پھر ہیلو بولا میں نے اسے آپ کون ہو بہن جی والا لوک دیا۔ وہ بولنے لگی آپ ہے تھے مجھ سے کلاس میں ملنے۔ میں نے چلا کر بولا یہ کیا بکواس کر رہی ہو میں کب ملنے آیا تھا تم سے۔
اب اسے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کے کرے تو کیا کرے۔ اتنی بےعزتی ہو گی تھی اسکی اپنی دوستو کے سامنے اور وو سوری سوری بول کر وہاں سے چلی گی۔
اگر بدلہ پسند آیا تو کمینٹ کر دو۔
یہاں کلک کر کے فالو بھی کر لو۔

Comments
Post a Comment