Getting Friendzoned part 1


ایک لڑکی تھی آمنہ جو ساتویں جماعت تک میرے ساتھ پڑھتی تھی۔ وہ ہوتی ہیں نا کچھ لڑکیاں جو بچپن میں بلکل چُول اور کملی دیکھتی ہیں پر بڑھے ہوتی ہی وو لڑکیاں ڈیمانڈ میں آ جاتی ہیں۔ یہ بھی ویسی ہی لڑکی کی کہانی ھے۔ میری زیادہ بات تو نہیں ہوئی اس سے لیکن شکرھے فیس بک کا جس کی وجہ سے تھوڑی بات تو ہو ہی جاتی تھی۔

          ایک دن میرا ایک اسکول فرینڈ آن لائن تھا اس نے پوچھا یار تیری آمنہ سے بات ہو رہی ھے میں نے بھی سویگ میں آ کر بول دیا ہاں یار بوہت پکّا رہی ھے۔ لیکن مجھے یہ پتا نہیں تھا کے وو جا کر چخلی کر دے گا بس پھر کیا جھگڑا ہو گیا ہمارا۔ اور پھر وہی انفرینڈ کرنے والا ڈرامہ  ویسے جب کبھی برا لگتا ریکویسٹ بھیج کر کینسل کر دیتا۔

         ایک دن ریکویسٹ کینسل کرنا بھول گیا بس پھر کیا دونوں طرف سے سوری ہوا اور ہم پھر سے دوست بن گئے۔ وہ مجھے اپنی کہانیاں سناتی تھی اور میں اپنی۔ مزہ آتا تھا اس سے بات کرنے کا۔ ایک اچھی والی فیلنگ اتی تھی آہستہ آہستہ ہماری بونڈنگ بڑھ گی۔ وہ گوڈ مورننگ والی میسیجز اور کِس والے یموجس بھیجتی تھی اور جب کبھی میں اسے بایے بولتا تو وو کہتی بائ نہیں سی یو سون بولو۔ اس کی یہی سٹائل پر دل آگیا تھا میرا۔ اگر کبھی رپلائ نہیں آتا تھا تو رات رات بھر نیند نہیں اتی تھی اور اس میسج کا انتظار کرتا تھا۔

         پھر ایک بار اس کا جنم دن آیا تو میں کافی ہمت جمع کرنے کے بعد پہلی بار اس کو کال کی۔ میں نے اس کے دسویں جنم دن پر بہت سوچا اور کافی محنت کرنے کے بعد اسے ایک ویب سائٹ گفٹ کی۔ ہزار بار سوچا کے آج کہ دوں فرینڈ نہیں پگلی گرل فرینڈ ھے میری تو پر سپنے ٹوٹ جانے کا ڈر کبھی دل سے گیا ہی نہیں۔ پھر کچھ دن بعد اسکی پروفائل پکچر میں میں نے اسے کسی اور کے ساتھ دیکھا وہ بندا کوئی اور نہیں بلکے وہی دوست تھا۔

اگر اچھا لگا تو اس پوسٹ پر کمینٹ کر دو یار اور مجھے فیس بک پر بھی فالو کرو تا کے مزید اچھی اچھی کہانیں لے کر آتا رہوں۔
یہاں کلک کر کے فالو کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

میری ہوٹ جونیئر کی کہانی۔۔۔

دوست کا بدلہ!!